سین فرانسسکو کا آئس کریم میوزیم

آئس کریم
loading...

سین فرانسسکو میں آئس کریم میوزیم کھول دیا گیا ہے جہاں ٹھنڈی ٹھندی آئس کریم کھانے کے شوقین افراد بڑی تعداد میں لطف اندوز ہو تے دکھائی دیئے۔

اس منفرد آئس کریم میوزیم میں نہ صرف اسپرنکل پول ہے بلکہ کینڈی گارڈن بھی خوبصورتی سے بنایا گیا ہے۔

آئس کریم

جسے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے بڑوں اور بچوں سب کی ہی توجہ کا مرکز بننے والے اس دلکش میوزیم میں تمام اقسام کی آئس کریمز دستیاب ہیں ۔

آئس کریم

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں