گالف چیمپیئن شپ کے دوران اچانک میدان میں دیوہیکل چھپکلی آگئی

گالف چیمپیئن شپ
loading...

ملائیشیا میں جاری گالف چیمپیئن شپ کے دوران پارک میں ایک دیوہیکل چھپکلی اچانک میدان میں آگئی۔

کوالالمپور میں جاری چیمپیئن شپ میں جناتی سائز کی اس چھپکلی کے میدان میں آنے کے بعد وہاں کھیلنے والے افراد میں خوفزدہ ہو گئے۔

تاہم چھپکلی قریبی پودوں اور تالاب سے نکل کر دھوپ سینکنے کے لیے گالف فیلڈ میں آئی اور خود ہی چلی گئی جس کے بعد چیمپیئن شپ پھر سے شروع ہو گئی ۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں