جنوبی پنجاب میں گردوں کے امراض بڑھنے لگے

گردوں

بہاولپور کے کڈنی سینٹرمیں آنے والےمریضوں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

جنوبی پنجاب میں گردے کےمرض میں اضافہ ہونے لگا۔ بہاولپور کے کڈنی سینٹرمیں 10ماہ میں ایک لاکھ سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔62 ہزار کا تعلق صرف شہر نواب سے ہے۔

ایم ایس کڈنی سینٹر ڈاکٹر نسیم اختر نے بتایا کہ حکومت نے ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو سطح پر مشیننز مہیا کی ہوئی ہیں لیکن پھر بھی لوگ یہاں آنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جب مریض یہاں آتے ہیں تو ہمیں علاج کرنا پڑتا ہے،اس وجہ سے یہاں بہت رش بڑھ جاتا ہے۔

جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں علاج کی نامناسب سہولیات کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق گردے کے مرض میں اضافے کی بڑی وجہ صاف پانی کی عدم فراہمی ہے جس

Spread the love
  • 2
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں