ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ٗماڈل ٹاؤن واقعہ پر انصاف ملنا چاہیے ٗ ڈاکٹر عارف علوی

عمرا ن خان اور آصف زرداری مختلف اوقات میں موجود ہوں گے ٗ ڈاکٹر عارف علوی کی میڈیا سے بات چیت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ٗماڈل ٹاؤن واقعہ پر انصاف ملنا چاہیے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ مطالبہ ہے ماڈل ٹاؤن میں جو واقعہ پیش آیا اس پر انصاف ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ عمرا ن خان اور آصف زرداری مختلف اوقات میں موجود ہوں گے

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں