پراسرار بیماری کا حملہ، کینیڈا نے کیوبا سے سفارتکاروں کے خاندان واپس بلوا لیے

cuba embassies

ٹورنٹو:کینیڈا نے پراسرار بیماری کے حملے کے بعد کیوبا سے اپنے سفارتکاروں کے خاندان واپس بلا لیے۔ کینیڈا کے ایک طبی ماہر کے مطابق یہ ایک نئی طرز کی دماغی چوٹ ہے

زرائع کےمطابق کینیڈا کے سفارتی عملے اور ان کے خاندان پر اثر انداز ہوئی، جن میں بچے بھی شامل ہکیوبن دارالحکومت ہوانا میں مقیم کینیڈا کے 10 باشندوں میں  دماغی مسائل سامنے آئے تھے، جن کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دی ٗیہ بیماری کیوبا میں یں

loading...

رپورٹس کے مطابق ان افراد کو چکر آنے، متلی اور توجہ مرکوز کرنے میں دشواری کا سامنا تھا۔ کینیڈا کے ایک طبی ماہر کے مطابق یہ ایک نئی طرز کی دماغی چوٹ ہے جو اس بیماری کی وجہ بن رہی ہے ٗگذشتہ برس ہوانا میں امریکی سفارتی عملے کو بھی اسی قسم کی شکایات کا سامنا کرنا پڑا تھاجس پر امریکا نے اپنا سفارتی عملہ واپس بلوا کر شہریوں کو کیوبا کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی

لا سا بخار کی وبا ء سے 18 ریاستیں متاثر

واضح رہے کہ کینیڈا اور کیوبا کے درمیان 70 برس سے زائد دو طرفہ تعلقات قائم ہیں۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں