نکارہ جہاز گھر میں تبدیل، بروس کیمیبل

نکارہ جہاز
loading...

ریٹائرڈ بروس کیمیبل ایک انجینیئر ہیں۔ بروس کیمیبل کا کہنا ہے وہ ہمیشہ سے چاہتے تھے کی کچھ انوکھا ایجاد کریں۔ جنگلات کے درمیان مین موجود بوئینگ 727 نکارہ جہاز جسے بروس کیمیبل نے گھر بنا ڈالا۔

نکارہ جہاز کے بنے اس گھر میں ہر ضرورت کی چیز موجود ہے۔ پھر چاہے وہ کھانے میں ہو یا استعمال کرنے میں ۔

نکارہ جہاز کے بنے اس گھر میں بروس کیمیبل نے بیڈروم، باتھروم، کچن ہر چیز بنائی ہے۔  اسکا فرش شیشے کا بنایا گیا ہے اور اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے ایک خوبصورت گھر بنا دیا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں