موسیقی کیلئے بہت کچھ قربان کرنا پڑا، گلوکار عاطف اسلم

گلوکار عاطف اسلم
loading...

زندگی کی آخری سانس تک گانا گاتا رہوں گا‘گلوکار عاطف اسلم

لاہور:پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ موسیقی کی وجہ سے بہت کچھ قربان کرنا پڑا لیکن زندگی کی آخری سانس تک گانا گاتا رہوں گا۔

گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ موجودہ مقام میں نے انتھک محنت اور جدوجہد کے بعد حاصل کیا ہے اس لئے اس کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔

گلوکارعاطف اسلم نے کہاکہ نوجوان گلوکاروں کیلئے میرا پیغام ہے کہ میوزک کی بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اس میدان میں قسمت آزمائی کریں اور اپنے سینئرز کے تجرابات سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کریں تاکہ آپ کی آواز اور کام نکھر کر سامنے آئے ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں