آپ نے پہلے کبھی ایسی عجیب و غریب مخلوق نہیں دیکھی ہوگی تصاویر دیکھیں

عجیب و غریب

یہ ایک عجیب و غریب مچھلی ہے جو آتش فشاں ماحول میں بھی سلامت رہتی ہے اور دیکھنے میں بہت عجیب نظر آتی ہے۔

ا

آسٹریلیا:  ہمارے ارد گرد  بےشمار ایسے جانور اور کیڑے مکوڑے موجو د ہیں جن کا ہمیں علم بھی نہیں ہے مگر پھر بھی ہم سمجھتے ہیں کی ہمارے پاس ہر طرح کا علم موجود ہے۔  بہت سے کیڑے مکوڑے ہیں جو اچانک اپنا روپ تبدیل کرلیتے ہیں اور انہیں دیکھنے والے شدید حیران رہ جا تے ہیں۔ ایسے ہی کیڑے مکوڑے آسڑیلیا میں ہیں ۔

تصاویر کے اس مجموعے میں آپ بعض اقسام کےجانور دیکھیں گے جو اس سے قبل آپ کی نظروں سے شاید ہی گزرے ہوں گے۔

ایک پودے اسنیپ ڈریگن کے بیج جب کھلتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ انسانی کھوپڑیاں درخت پر اگ آئی ہیں۔

اس تصویر کو دیکھنے سے ایسا لگ رہا ہے کہ  مکڑی نے سارے مچھر شکار کرکے گھر والوں کو ملیریا سے بچایا۔

دیکھنے سے لگتا ہے کہ یہ کسی انسا ن کی انگلیاں ہیں  مگر یہ ایک زیلیا پولی مورفا (فنگس )ہے جو زمین سے اسی طرح پھوٹتی ہے۔

مینڈک  کی حرکت نے  اسے مصیبت میں پھنسا دیا خود سے  بڑی مکڑی نگل لی۔

اس حیرت انگیز مکڑی کو دیکھئے جو خطرے کے وقت خود کو اسٹیکر کی طرح پچکا کر درخت کی شاخ کا حصہ بن جاتی ہے۔

loading...

آسٹریلیا سے آئی ہوئی اس تصویر میں ایک اژدہے  جگہ کی تلاش میں  ٹوائلٹ کموڈ میں ہی بیٹھ گیا۔

شہد کی مکھیوں سے بھری اس کرسی سے دور رہیں۔

(ہیمر ہیڈ بیٹ) ایک عجیب و غریب چمگادڑ ہے جو یقیناً دیکھنے والے پر جِھرجِھری طاری کردیتی ہے۔

چابک مکڑی (وپ اسپائڈر) اپنے بچوں کے ساتھ کسی محفوظ مقام کی تلاش میں ہے۔

شدید گرمی میں ایک گرگٹ سکڑ کر اس طرح کا نظر آتا ہے۔

گہرے سمندر کا یہ عجیب و غریب جانور آئسوپوڈ کہلاتا ہے۔

مکڑی نے اپنی مہارت سے کیسے ایک موٹے مینڈک کو شکار بنا لیا ہے۔

اس تصویر میں جس میں سانپ نے بہت ہوشیاری سے مچھلی کا شکار کیا ہے۔

ایک سمندری مچھلی نے اپنے سے بڑا شکار کیا اور سخت مصیبت میں پھنس گئی۔

ایک سمندری مچھلی نے اپنے سے بڑا شکار کیا اور سخت مصیبت میں پھنس گئی۔ فوٹو: بورڈ پانڈا

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نوجوان لڑکیاں ’آزادی‘ میں میرے کردار سے متاثر ہوں گی ٗاداکارہ سونیا

اپنا تبصرہ بھیجیں