موسیقی کی دھنیں بکھیرنے والی سڑکیں

سڑکیں

جاپان کے Fuji پہاڑ کے قریب واقع سڑکیں عام سڑکوں سے کافی مختلف ہیں

جہاں سفر کرتے ہوئے آپ کو موسیقی کی دلکش دھنیں سننے کو ملیں گی۔

loading...

جی ہاں ماہر انجینئرز نے Subaruہائی وے کا کچھ حصہ ایسی انوکھی  ٹیکنالوجی سے مزین کر دیا ہے کہ جہاں  سفر کرتے ہوئے جیسے ہی گاڑی موسیقی کی علامات کے اوپر سے گرزتی ہے تو سڑک پر لگے سینسرز ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں اور خود بخود موسیقی کی دھنیں کانوں میں رس گھولنے لگتی ہیں۔

قدرتی حسن سے مالا اس علاقے میں یوں سفر کا مزہ دوباہ ہو جاتا ہے جب گاڑی چلاتے ہوئے مسحور کن موسیقی بھی بجنا شروع ہو جاتی ہے ۔!!!

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں