دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست میں پاکستان کا کونسا شہر شامل ہے ؟

امیر ترین شہروں

ایبٹ آباد: ورلڈ بینک نے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایبٹ آباد بھی دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک ہے۔

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سیاحتی شہر ایبٹ آباد امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔

ایک لاکھ کی آبادی والے شہر میں اکثر افراد کا ذریعہ معاش کاروبار ہے، ٹورزم کا گیٹ وے ہونے کی وجہ سے بھی ایبٹ آباد کو کافی اہمیت حاصل ہے۔

صاف ستھری سڑکیں، خوبصورت گھر امیروں کے شہر میں کھانا انتہائی سستا ہے، کوئی بھی فرد صرف 30 روپے میں پیٹ کی آگ بجھا سکتا ہے۔شہریوں کا کہناہے کہ اگرحکومت سیاحت پر توجہ دے تو یہ شہر اچھا منافع دے سکتا ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں