برطانوی آرٹسٹ کی پینٹنگ 9 کروڑ 3 لاکھ ڈالر میں نیلام

پینٹنگ

نیویارک میں کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت معروف برطانوی آرٹسٹ ڈیوڈ ہوکنی کی پینٹنگ نو کروڑ تین لاکھ ڈالر میں نیلام کر دی گئی ہے۔

ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونیوالی اس پینٹنگ کو کسی بھی زندہ پینٹر کی مہنگی ترین نیلام ہونیوالی پینٹنگ قرار دیا گیا ہے ۔

اس پینٹنگ میں سرخ کوٹ میں سوئمنگ پول کے قریب کھڑایک ایسا لڑکا دکھایا گیا ہے جو اپنے آپ کو سوئمنگ پول میں تیراکی کرتا دیکھ رہا ہے ۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں