“مسجد اقصٰی” مشکل میں آگئی

"مسجد اقصٰی" مشکل میں آگئی

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف پھر کھدائی شروع کردی

اسرائیل: مفتی اعظم فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہ سرگرمی مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچائے گی۔

مفتی اعظم کا انتباہ کر تے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی سرگرمیاں مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا ئیں گی، کھدائی سے شہر کے خدوخال تبدیل کرنا بھی مقصد ہے۔

اسرائیل 4800افراد کی مرہم پٹی کر کے انہیں واپس شام بھیج چکا ہے، اسرائیل نے جولان پر 1967ءمیں قبضہ کیا تھا۔اسرائیلی فوج نے انہیں قنطیرہ کیمپ کی طرف بھیج دیاجو شامی افواج کی زد میں آئے ہوئے شہریوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

ٹی وی رپورٹ کی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ ایک اسکول میں پناہ لینے والے10شامی افراد پر مشتمل ایک خاندان کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں اسرائیل نے شام سے آنے والے پناہ گزینوں کر واپس بھیج دیا،امریکی ٹی وی کے مطابق 200 افراد کے لگ بھگ شامی پناہ گزین سفید کپڑے لہراتے ہو ئے سرحد کی طرف بین الاقوامی سطح پر حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے آئے تھے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق کھدائی محلات امیہ کے آس پاس جاری ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اسلام آباد نیو ائیر پورٹ سے بٹگرام جانے والی ویگن کو حادثہ ٗ پانچ افراد جاں بحق ٗ آٹھ سے زائد زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں