چیف جسٹس کا ازخود نوٹس کیا ہے؟

چیف جسٹس کا ازخود نوٹس کیا ہے؟

چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کے ہاتھوں شہری پر تشدد کا از خود نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو اور میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر واقعے کانوٹس لیا۔

loading...

چیف جسٹس نے کراچی سے حکمران جماعت کے نو منتخب (ایم پی اے) عمران علی شاہ اور متاثرہ شخص داؤد چوہان سےمتعلق 3 دن میں رپورٹ طلب کی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  کرکٹر عدنان اکمل کا گردے کی پتھری نکالنے کیلئے آپریشن کامیاب ،دعاؤں کی اپیل

اپنا تبصرہ بھیجیں