100 سال کی دلہن اور 74 سال کا دولہا

Norah Witkiss
loading...

برطانیہ میں 100 سال کی ایک خاتون نے 74 سالہ شخص سے شادی کرلی ہے۔

ویلز کی رہائشی سو سالہ نوراہ وٹکس (Norah Witkiss) نامی خاتون 74 سالہ مالکوم یاٹس (Malcolm Yates)کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں دلہا دلہن کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے انہیں مبارکباد دی۔

خاتون اس سے قبل بھی دو شادیاں کرچکی ہیں لیکن 80کی دہائی میں ان کی ملاقات مالکوم کے ساتھ ہوئی جس کے بعد یہ ملاقات دوستی میں بدل گئی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں