تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے

لاہور: تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب انتقال کر گئے۔

حاجی عبدالوہاب گزشتہ ہفتے ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے اور لاہور کے نجی اسپتال میں دوران علاج اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

زندگی بھر اسلام کی دعوت دینے والے حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب پنڈال اجتماع گاہ سندر روڈ رائیونڈ میں ادا کی جائے گی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں