خطروں کے کھلا ڑی اکشے کمار اپنی بیوی سے کیوں ڈرتے ہیں

فلم اور ذاتی زندگی میں خطروں کے کھلاڑی اور سٹنٹ مین اکشے کمار اپنی بیوی سے بہت ڈرتے ہیں، سونم کپور
بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے کہا کہ اداکار اکشے کمار جہاں بطور پروڈیوسر اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ کی فلمسازی کو سراہتے ہیں وہیں ان سے ڈرتے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئنکل نے فلم ‘‘پیڈ مین ’’ کے سیٹ پر ہدایتکار آر بلکی کے کئے گئے فیصلوں میں کبھی بھی مداخلت نہیں کی۔

اداکارہ سونم کپور فلم ‘‘پیڈ مین ’’ میں اداکار اکشے کمار اور رادھیکا اپتے کے ساتھ دکھائی دیں گی

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں