لاہور بینالے فیسٹیول 17 مارچ سے شروع

لاہور بینالے فیسٹیول

فیسٹیول میں مختلف پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔ جن میں میوزک کنسرٹ بھی ہوں گے۔

لاہور بینالے نام سے فیسٹیول کا آغاز 18 مارچ ہو گیا۔ فیسٹیول 2 ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اس فیسٹیول میں بنگلہ دیش، انڈیا، ایران، پاکستان، اور سری لنکا سمیت دنیا بھر سے 50 کے قریب فنکار شریک ہوں گے۔

لاہور بینالے فیسٹیول  لاہور قلعہ، شاہی حمام ، مبارک حویلی، تحصیل پارک جیسے مقامات کے علاوہ لاہور میوزیم اور باغ جناح میں منعقد ہوگا۔  فیسٹیول کے دوران تاریخی اور ثقافتی حوالے سے فن کے نمونے نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ فیسٹیول کے دوران آپ عمار کنور اور شازیہ سکندر جیسے فنکاروں کے کام کو دیکھ سکتے ہیں۔

loading...
لاہور بینالے فیسٹیول
فیسٹیول کے دوران مختلف مقامات کو سجایا جائے گا۔ فوٹو بشکریہ ڈیلی ٹائمز

اس کے علاوہ فیسٹیول میں مختلف پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔ جن میں میوزک کنسرٹ بھی ہوں گے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں