مشہور گلوکارہ میشا شافی نے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزم عائد کر ددیا.

گلورہ مشا شافی نے کہا ہے کہ انہیں علی ظفر کی طرف جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جس کا انہیں دکھ ہے

مشا شافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ آج جنسی ہراسانی سے متعلق خاموشی اختیار کرنے کے کلچر حوصلہ شکنی کرتے ہوئے یہ بتا رہی ہیں کہ انہیں بھی جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے
اور ایسا ان کے ساتھی گلوکار علی ظفر کی طرف سے کیا گیا. اور ایسا ایک سے زیادہ مواقع پر کیا گیا. میشا مزید لکھتی ہیں کہ انہیں جسمانی طور پر ہراساں کیا گیا. اور یہ اس وقت ہوا جب وہ دو بچوں کی ماں ہیں اور ایک خودمختار عورت ہیں
ان کے لیے اور انکی فیملی کے لیے یہ واقعہ ایک ٹراما سے کم نہیں ہے

loading...

تاہم علی ظفر نے ان الزامات پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں