ایشیا کپ: بھارتی ٹیم نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ

دبئی: ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کی ٹیم کو 26 رنز سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 285  رنز بنائے ۔

دھون نے شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 120 گیندوں پر 127 رنز بنائے، ریادو نے 70 گیندوں پر 60  سکور کی شاندار اننگ کھیلی ، جادیو نے 28 ، کمار نے 9 رنز بنائے ۔

loading...

کے ڈی شاہ نے تین ، احسان خان نے دو ، اعزاز خان اور احسان نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ، ہانگ کانگ کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے جواب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر  259 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ، کے کے احمد اور چاہا نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں