ایشین ہاکی ٹرافی: پاکستانی ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ آج کھیلے گی

international-hockey-federation-aajkalpk

مسقط: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ آج جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے پانچ سنگل گروپ میچ کھیلے گی۔

ایونٹ کے پوزیشن میچز 27 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل اور تیسری پوزیشن کے میچز 28 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

loading...

دوسرا میچ 20 اکتوبرکو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، تیسرا میچ 22 اکتوبر سے میزبان اومان کے خلاف کھیلے گی۔

چوتھا میچ 24 اکتوبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی اور اپنے گروپ کا پانچواں اور آخری میچ 25 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں