اعصام الحق سٹاک ہوم اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اعصام الحق

لاہور: سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی سٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

سویڈن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کے سپینش جوڑی دار مارک لوپز نے ایلکس ڈی مینار اور جان ملمین پر مشتمل آسٹریلوی جوڑی کو 6-4 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں