باکسر عامر خان کی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

عامر خان
loading...

پاکستان نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حا صل کی۔

اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ او ر میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں، جبکہ ہمیں کعبے کے اندر کا منظر دیکھنا بھی نصیب ہوا۔

Spread the love
  • 5
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں