پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج شاعری کاعالمی دن منایاجارہا ہے

پاکستان
loading...

لاہور: پاکستان سمیت دنیابھرمیں شاعری کا دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد شاعری لکھنے پڑھنے اور اس کے فروغ سے متعلق اقدامات کرنا ہے۔

 اس دن کے حوالے سے دنیا بھر کی طرح پاکستان کے ادبی حلقوں میں بھی تقریبات منعقد کی جائینگی جس میں ممتاز شعراء اور ادبی شخصیات اپنا کلام پیش کرینگی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  تھر میں بھوک سے بچے مر رہے ہیں، کھانے کو کچھ نہیں، سندھ میں سب کچھ لوٹ لیا جاتا ہے، سپریم کورٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں