سرکاری اساتذہ کے لیے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب نے تبادلوں سے پابند اٹھا لی

پنجاب حکومت

یکم اپریل سے یکم مئی تک تبادلوں پر پابندی اٹھائی جا رہی ہے ، نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائیگا‘ ڈاکٹر اللہ بخش

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اساتذہ کے تبالوں پر پابندی اٹھانے کی سمری منظور کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش نے کہا کہ یکم اپریل سے یکم مئی تک تبادلوں پر پابندی اٹھائی جا رہی ہے اور اس دوران اساتذہ کے تبادلے ہو سکیں گے ۔سمری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا ۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں