شیرا کوٹ پولیس اہلکاروں کی بچے کے ساتھ زیادتی، ویڈیو بھی بنائی

ریپ

شیرا کوٹ میں پولیس اہلکاروں کی بچے کے ساتھ بدفعلی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

گزشتہ روز ضلع چکوال کے گاؤں شیرا کوٹ سے خبر سامنے آئی تھی کہ وہاں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں نے ایک بچے کے ساتھ زیادتی کی اور بچے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد آج بنگل کے روز تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے شیرا کوٹ میں پولیس اہلکاروں کی بچے کے ساتھ بدفعلی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔7

loading...

پولیس اہلکاروں نے نشے میں دھت ہو کر بچے کو باری باری بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ زیادتی کے دوران بچے کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔ کیا پولیس نے اس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا اور کیا کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔اس کی تفصیلات سے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں