پنجاب اسمبلی میں ماں بچہ صحت پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ماں بچہ صحت پروگرام-aajkal
loading...

لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے ماں بچہ صحت پروگرام میں مالی بے ضابطگیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی

ایمبولینسز میں امریکہ یا جاپان کے گیس سلینڈر لگانے کی بجائے چائنہ کے استعمال کئے گئے۔قیمت کے حوالے سے کنٹریکٹر سے اضافی رقم وصول نہیں کی گئی۔31 کروڑ روپے سے زائد بنیادی مراکز صحت کو ٹرانسفر کئیے گئے۔اشیاء کی خریداری کے لیے پریکیورمنٹ سسٹم کو فالو نہیں کیا گیا۔

جبکہ ان کی اکاؤنٹس نہ ہونے پر بھی خریداریکی گئی۔ان تمام فنڈز کی محکمہ قانون سے منظوری نہیں لی گئی۔تمام کی تمام اشیاء نان رجسٹرڈ فرم سے خریدی گئی۔لہذا یہ ایوان استدعا کرتا ہے کہ اس کرپشن کی تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہداروں کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے

حیدرآباد ایم نائن موٹروے پر کار کے خوفناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  نیب نے سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اپنا تبصرہ بھیجیں