فلمیں بنانا آسان نہیں بہت مشکل اور منفرد کام ہے، انوشکا شرما

انوشکا شرما
loading...

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلمیں بنانے کے کاروبار کو مشکل اور منفرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز خاص طور پر فلموں کی کامیابی یا ناکامی بارے اندازہ یا پیش گوئی کرنا آسان نہیں ہے۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ ایک وقت تھا جب وہ سمجھتی تھیں کہ وہ شوبز کو اچھے واضح طور پر سمجھتی ہیں اور فلم “سوئی دھاگہ” کی ریلیز کے متعلق جانتی تھی یہ فلم کامیاب ہو گی۔

اگرچہ بعض اوقات انہیں مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب ہدایت کار اور اداکار کے ایک دوسرے سے مختلف نظریات اور خیالات رکھتے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ان کے لیے کسی فلم سے انکار کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن انہیں انکار کی وجہ بتانے میں کوئی جھجک نہیں ہوتی اور مصروف شیڈول کو بہانہ بنانے کی بجائے اصل وجوہات سے آگاہ  کرتی ہیں۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں