شام میں امریکی اتحاد کے حملے، 32 شہری ہلاک

شام میں امریکی

شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32 شہری ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔

انسانی حقوق کےلیے کام کرنے والی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران دیرالزور میں کی گئی کارروائیوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، بہت سے لوگ ملبے تلے دب گئے۔

loading...

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ان حملوں میں داعش کے 9 دہشت گرد بھی مارے گئے۔

Spread the love
  • 6
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں