سندھ فوڈ اتھارٹی نے 2500 کلو باسی گوشت تلف کر دیا

سندھ فوڈ اتھارٹی

سندھ فوڈ اتھارٹی  نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 2500 کلو باسی گوشت تلف کردیا۔

سندھ فوڈ اتھارٹی حکام  نے ایمپریس مارکیٹ میں گوشت مارکیٹ  پر چھاپا مار کر 2500 کلو سے زائد باسی گوشت تلف کردیا ہے۔

حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ مارکیٹ میں کئی روز سے پرانا گوشت بیچا جارہا ہے جبکہ چھوٹے جانور کے گوشت کی فروخت پر پابندی کے باوجود اس کی فروخت جاری ہے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران دکانداروں پر جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں