اداکارہ نرگس فخری نے زندگی کی 39 بہاریں دیکھ لیں

نر گس فخری

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری 39 برس کی ہوگئیں۔

20 اکتوبر 1979 کو پیدا ہونے والی اداکارہ نے 2004 ء میں ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 سے اپنے سفر کا آغاز کیا ۔

loading...

2011  میں وہ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کیساتھ سکرین پر نظر آئیں جس نے نا صرف شائقین میں بے حد مقبولیت حاصل کی بلکہ اپنی عمدہ پرفارمنس سے ہاٹسٹ پیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں۔

Spread the love
  • 4
    Shares

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں