سلمان خان کے پیار کی موت

سلمان خان

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خا ن اپنے پالتو کتے کی موت پر افسردہ ہو گئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ٹویٹر پر اپنے پا لتو کتے کے ساتھ لی گئی۔تصویر پو سٹ کی ہے۔ تصویر میں سلمان خان اپنے پالتو کتے کو بو سہ دیتے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں۔

تصویر کے نیچے اداکار نے جذ باتی الفا ظ میں پیغام لکھا ہے کہ”میرا سب سے خوبصورت پیا ر آج چلا گیا” ۔

خدا اس کی روح کو سکون دے،جبکہ سلمان خان کی دوست لو لیا ونتراور اداکارہ سو ناکشی سنہا نے بھی اداکار کے پالتو کتے کے ساتھ لی گئی تصویریں شیئر کیں اور افسردگی کا اظہا ر کیا۔

واضح رہے کہ سلما ن خان کے پاس مزید تین کتے ہیں جن کا نام سینٹ، مو گلی اور ویر ہیں۔ تاہم اس سے قبل بھی 2009ء میں اداکارکے دو پالتو کتوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں