فٹ پاتھ پر سوئی ہوئی 2 سالہ بچی سے زیا دتی

فٹ پاتھ
loading...

دہلی: بھارت میں فٹ پاتھ پر ماں کے ساتھ سوئی ہوئی 2 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کی گئی۔

ہندوستان ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے بچی کو اغواء کرنے کا واقعہ اولڈ دہلی ریلوے سٹیشن کے پاس رات کے وقت  پیش آیا۔

پولیس نے بتایا 24 سالہ ملزم انیل نشئی ہے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی ملزم انیل نے بچی کو ریلوے ٹریک کے پاس پھینک دیا اور  پولیس کی ٹیم نے بچی کو ہسپتال پہنچایا۔

پولیس افسر نے بتایا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی نشاندہی کی گئی اس سے قبل ملزم چوری کے الزام میں گرفتار ہو چکا ہے۔

Spread the love
  • 1
    Share

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں