کرن جوہر مادام تساؤ کی زینت بننے پر خوشی سے سرشار ٗ اپنے لیے اعزاز قرار دیدیا

کرن جوہر
loading...

کرن جوہرمادام تساؤ کی زینت بننے پر خوشی سے سرشار ہیں اور اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے

ممبئی : بالی وڈ ہدایت کار کرن جوہر کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنے گا۔بھارتی فلم نگری سے تعلق رکھنے والے کئی اداکاروں کے مومی مجسمے مادام تساؤ میں رکھے ہوئے ہیں جس میں شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، سلمان خان سمیت کئی شامل ہیں۔

نوجوان اداکاروں میں ورون دھون واحد اداکار ہیں جن کا مجسمہ حال ہی میں مادام تساؤ کی زینت بنا ہے تاہم اب کرن جوہر بھی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے ہدایت کار بن چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ہدایت کار کرن جوہر کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔

 جس کے بعد مادام تساؤ کی زینت بننے والے پہلے بھارتی ہدایت کار بن گئے ہیں۔ہدایت کار کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا جس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب کرن جوہر بھی مادام تساؤ کی زینت بننے پر خوشی سے سرشار ہیں اور اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔142نے والے پہلے ہدایت کار بن چکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف ہدایت کار کرن جوہر کا مومی مجسمہ بھی مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔

 جس کے بعد مادام تساؤ کی زینت بننے والے پہلے بھارتی ہدایت کار بن گئے ہیں۔ہدایت کار کا مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا جس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

دوسری جانب کرن جوہر بھی مادام تساؤ کی زینت بننے پر خوشی سے سرشار ہیں اور اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں۔  پاکستانی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ
Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں