شاہد کپور کو فلم ’’پدماوت‘‘میں بہترین اداکاری پرایوارڈ دیا جائے گا

شاہد کپور

ایوارڈ کی تقریب 21 اپریل کو منعقد کی جائے گی

ممبئی :بالی وڈ اداکار شاہد کپور کو فلم ’’پدماوت‘‘میں بہترین اداکاری پر’’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘‘ دیا جائے گا۔

loading...

بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق اداکار شاہد کپور کو بھی فلم ’’پدماوت‘‘ میں’’مہاراول رتن سنگھ‘‘ کے کردار کو بہترین انداز میں نبھانے پر’’ داداصاحب پھالکے ایوارڈ ‘‘ سے نوازا جائیگا۔ ایوارڈ کی تقریب 21 اپریل کو منعقد کی جائے گی۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں