چین کی طرف سے چاند کے تاریک حصے پر مشن اتارنے کے لیے سیٹلائٹ چھوڑ دیا گیا

china-satellite-aajkalpk

سیٹلائٹ چینج فائیو نامی مشن اور زمینی کنٹرول اسٹیشن کے درمیان رابطہ کاری کا کام کرے گا،نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن

بیجنگ : چین نے چاند کے تاریک حصے پر اپنا تحقیقاتی مشن اتارنے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک ریلے سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ سیٹلائٹ چینج فائیو نامی مشن اور زمینی کنٹرول اسٹیشن کے درمیان رابطہ کاری کا کام کرے گا۔ چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کے مطابق یہ سیٹلائٹ پیر کی صبح روانہ کیا گیا

چین ایسا پہلا ملک بننے کی کوشش میں مصروف ہے کہ جو چاند کے تاریک حصے پر اپنا روبوٹک تحقیقاتی مشن اتارے گا۔ پروگرام کے مطابق یہ مشن چاند کی سطح سے نمونے لے کر واپس زمین پر بھی آئے گا۔

مصرمیں دنیا کا طویل ترین فانوس گینز بک میں شامل ہونے کے تیار

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  بھارتی سیاست دان لالو پرساد کے بیٹے کا سائیکل پر ہنی مون، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اپنا تبصرہ بھیجیں