انڈونیشیا کے جزیرے پر دس میٹر لمبےاژدھےنےتباہی مچادی ویڈیو دیکھیں

انڈونیشیا

انڈونیشیا کے جزیرے پر ایک جنگل موجود ہے جس میں سے ایک سڑک گزرتی ہے اس سڑک پر ایک انوکھا اور رونگھٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں تیز رفتاری سے سفر کرتی گاڑی کے نیچے اچانک دس میٹر لمبا اژدھا آگیا۔

گاڑی کے نیچے پھنسے اژدھے کو دیکھ کر ڈرائیور کے ہوش ہی اڑگئے اور وہ بہت پریشان ہوگیا کہ اب کیا کیا جائے تاہم مقامی افراد نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اور اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اژدھے کی مدد کا فیصلہ کیا۔

ان لوگوں نے مل کر اژدھے کو گاڑی کے نیچے سے بمشکل نکالا اور اسے جنگل کی طرف چھوڑ دیا

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  خان میٹر ڈاٹ کام

اپنا تبصرہ بھیجیں