چاند پر پہلا قدم رکھنے والا شخص “نیل آرم سٹرانگ”

نیل آرم سٹرانگ

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے “نیل آرم سٹرانگ” کی زندگی پر بننے والی فلم 29 اگست کو ریلیز کی جائیگی

فلم کو امریکی سنیما کے بہترین ڈائریکٹرز کی خدمات حاصل ہے جس میں ڈائریکٹرز نے حقیقت کا رنگ بھرنے کی کوشش کی ہے

لاہور : چاند پر پہلا قدم رکھنے والے “نیل آرم سٹرانگ” کی زندگی پر مبنی فلم”فرسٹ مین”وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی، فیسٹیول وینس میں انتیس اگست سے آٹھ ستمبر تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کی معلومات کے مطابق چاندپر پہلا قدم رکھنے والے”نیل آرم سٹرانگ” کی زندگی پر بننے والی فلم “فرسٹ مین”انتیس اگست کو ریلیز کی جائیگی، فلم کو امریکی سنیما کے بہترین ڈائریکٹرز کی خدمات حاصل ہے جس میں ڈائریکٹرز نے حقیقت کا رنگ بھرنے کی کوشش کی ہے۔

“فرسٹ مین”کووینس فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا، جو اٹلی کے شہر وینس میں انتیس اگست سے آٹھ ستمبر تک جاری رہے گا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  این اے 73، تحریک انصاف نے خواجہ محمد آصف کی کامیابی چیلنج کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں