الیکشن کمیشن کی امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن

لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کو اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔

ایک بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی اکائونٹ کی تفصیلات اور رسیدیں الیکشن کمیشن کے دفتر میں وصول کی جائیں گی۔امیدوار اپنے چھپوائے گئے تشہیری مواد کے نمونے بھی پیش کریں گے جس میں پبلشر کانام اور پتہ بھی شامل ہوگا۔

loading...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کو اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ انتخابی اخراجات کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والے امیدواروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

الیکشن کمیشن کا ایاز صادق، فضل الرحمان اور پرویز خٹک کو حلف نامہ جمع کرانے کا حکم

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ مارنے پر گرفتار کی گئ 16 سالہ فلسطینی لڑکی کی حراست میں توسیع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں