سعودی عرب اور یورپی ممالک میں آج عیدالا ضحی بنائی جا رہی ہے

عیدالا ضحی
loading...

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے عظیم الشان اجتماعات ہوئے، جہاں لاکھوں افراد نے عید کی نماز ادا کی

ریاض:  تفصیلات کے مطابق، عید الاضحی پر سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے، نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں لاکھوں افراد نے عید کی نماز ادا کی۔

مسجد نبویﷺ میں بھی نماز عید روح پرور اجتماع ہوا، جہاں لاکھوں فرزندان اسلام موجود تھے۔ اس موقع پر امت مسلمہ کے اتحاد، امن و امان، سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں بھی نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔ امریکا، کینیڈا اور یورپی ممالک میں بھی آج عید الاضحی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  وزیر اعظم عمران خان کی پہلی محبت کرکٹ ہے، چیف سلیکٹر انضمام الحق

اپنا تبصرہ بھیجیں