وزیراعلیٰ نئی دہلی پر لال مرچ سے حملہ، رکن پارلیمنٹ کے لیے جوتوں کا ہار

لال مرچ

نئی دہلی: نئی دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی۔

جب کہ پارٹی کی جانب سے اس واقعے کو سکیورٹی میں سنگین کوتاہی قرار دے دیا۔ مرچیں پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ جس کی شناخت انیل کمار کے نام سے ہوئی۔

loading...

حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ دلیپ شخاوت کا استقبال کرتے ہوئے ناراض شہری نے اسے جوتوں کا ہار پہنا دیا۔ اس دوران وہاں موجود ان کے حامیوں نے ہار پہنانے والے شخص کو پکڑ لیا۔ اور اس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں