95 ویں منزل سے لفٹ گرنے کے باوجود حاملہ خاتون معجزانہ بچ گئی

حاملہ خاتون

نیو یارک: امریکی شہر شکاگو کی ایک بلند عمارت میں 95 ویں منزل سے گرتی ہوئی لفٹ میں پھنسے لوگوں کو لگ رہا تھا کہ اب ان کی موت یقینی ہے۔

ایک حاملہ خاتون سمیت چھ افراد 95 ویں منزل سے گر کر گیارہویں منزل پر اٹکنے والی لفٹ میں معجزانہ طور پر بچ گئے۔

loading...

اس کے بعد لفٹ میں پھنسے لوگوں نے اپنے دوستوں کو ٹیکسٹ پیغام بھیجا جنہوں نے فائر بریگیڈ کی مدد طلب کی اور آخر کار تین گھنٹے کی کوششوں کے بعد ان لوگوں کو صحیح سلامت لفٹ سے نکال لیا گیا۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں