بلاول ہاؤس اور بنی گالہ درحقیقت ہم پیالہ اور ہم نوالہ ہیں, عوام ان کے دھوکے میں نہ آئیں,شہبازشریف

shahbaz sharif-aajkal

کراچی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے کراچی کے عوام کی تکلیف دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، کراچی کی حالت بدلے تبھی پاکستان کی حالت بدلے گی

بلاول ہاؤس ، بنی گالہ درحقیقت ہم پیالہ ہم نوالہ،ایک نے کے پی کے کا بیڑا غرق کیا تو دوسرے نے سندھ کو تباہ کیا، عوام ان کے دھوکے میں نہ آئیں
جب کراچی آتا ہوں تو پیپلزپارٹی ناراض ہوتی ہے اور جب پشاور جاتا ہوں تو پی ٹی آئی،انہیں آئینہ دکھاتا ہوں تو برا مان جاتے ہیں

تبدیلی کے دعویدار وں نے صرف تقریریں کیں، بڑے بڑے جھوٹ بولے ، انکے دعوے قصہ خوانی بازار کی طرح صرف قصے ہی ہیں
کہتے ہیں ’’مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں‘‘ اس کا مطلب ہے ’’مرسوں مرسوں کم نہ کرسوں‘‘
کراچی میں شہریوں کو صاف پانی، بہترین ٹرانسپورٹ کی سہولتیں اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملنے تک مکمل امن قائم نہیں ہوسکتا

loading...

کراچی شہر کا کچرا 6 ماہ میں ختم کریں گے اور 2 سال میں کراچی کے ہر گھر میں پینے کا صاف پانی مہیا کریں گے،ٹرانسپورٹ کا سسٹم بہتر بنائینگے‘مسلم لیگ (ن) کے صدر ،وزیراعلیٰ کا کراچی کے علاقے لیاری اوربلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب

انہوں نے کہا کہ میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ہمیں موقع دیا تو کراچی کے ہر گھر میں پانی آئے گا۔ یہاں ایک نہیں کئی میٹرو چلیں گی۔

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو اگر موقع ملا تو وہ اس شہر اور صوبے کی حالت کو بدلے گی اور عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے اور کراچی کو جنوبی ایشیا کا نیو یارک بنائیں گے

مزید پڑھیں۔  شرم کا مقام ہے کہ ملک کا وزیر اعظم اپنی ہی عدالتوں کے خلاف زہر اگل رہا ہے،فردوس عاشق اعوان
Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں