فلپائن، چیف جسٹس کی برطرفی کا فیصلہ سنانے والے ججز کے حق میں ریلی

فلپائن، چیف جسٹس

ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی

فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں حکومت کی پٹیشن پر چیف جسٹس کو بر طرف کرنے والے 8 ججز کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہائی کورٹ کے عملے نے سرخ رنگ کے کپڑے پہن کرشرکت کی۔

loading...

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے فلپائن کی سپریم کورٹ کے 14 رکنی پینل نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ماریہ سرینو کو حکومتی تجویز پر عہدے سے برطرف کیا تھا۔ ماریہ سرینو کو فلپائن کے صدر نے دشمن قرار دیا تھا، سرینو نے حکومت کے متعدد متنازع اقدامات پر کارروائی کی تھی۔

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں