پرنس ہیری اورمیگھن کی شادی نے مجھے اپنی محبت کی کہانی یاد دلادی، عروہ حسین

نامور پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کاکہنا ہے کہ برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی نے انہیں اپنی محبت کی کہانی یاد دلادی۔

برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی پاکستان سمیت پوری دنیا پر چھائی رہی اور اس شادی میں پاکستانی فنکاروں نے عدم شرکت کے باوجود سوشل میڈیا کے ذریعے شاہی جوڑے کو مبارکباد اور نیک تمناؤں سے نوازا۔ یہاں تک کہ اداکارہ وماڈل عروہ حسین کا کہنا ہے کہ  پرنس ہیری اور میگھن مارکل کی شادی نے انہیں اپنی محبت کی کہانی یاد دلادی

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  لا ہور چڑیا گھر ،نایاب پرندوں کی نقل وحرکت کو مانیٹر کرنے کیلئے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ

اپنا تبصرہ بھیجیں