حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

حنیف عباسی

 تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو انکوائری کمیٹی کی تجویزپراٹک جیل منتقل کیا گیا ہے۔ حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کےکمرے میں تصویرسامنے آنے پر انکوائری کمیٹی بنائی گئی تھی۔

loading...

 حنیف عباسی کو 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے حکم پر اٹک جیل بھیجا گیا۔

(Visited 1 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں