“اتنا بڑا برگر وہ بھی مفت “

برگر

نیوجرسی: برگر کا نام سنتے ہی اکثر افراد کے منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر یہ مفت مل جائے تو پھر کیا ہی کہنے۔

امریکی ریاست نیو جرسی کے ٹائون میں قائم ایک ریسٹورنٹ نے خوش خوارک افراد کو 50 پونڈ وزنی دیوہیکل چیز برگرمفت کھانے کی دعوت دی ہے جسے تقریباَ پانچ افراد کو تین گھنٹے میں ختم کرنا ہوگا۔

برگر نہ کھانے کی صورت میں 202.95 ڈالر بِل دینا پڑے گا جبکہ برگر ختم کرنے والوں کو ایک ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔

loading...

برگر

اس دیوہیکل چیز برگر کو 25 پونڈ گوشت، پانچ پونڈ چیز، بیس پونڈ برگر کی ڈوھ، سلاد کے پتوں، پیاز، ٹماٹر اور مختلف ساس سے تیار کیا گیا ہے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں