پنجاب انویٹیشنل آسٹریلین فٹ بال لیگ کپ آئندہ ماہ گوجرانوالہ میں کھیلا جائے گا

پنجاب انویٹیشنل آسٹریلین فٹ بال لیگ

ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیمیں اپنی رجسٹریشن 5 مئی تک کروا سکتی ہیں۔

پنجاب انویٹیشنل آسٹریلین فٹ بال لیگ کپ آئندہ ماہ مئی میں گوجرنوالہ میں کھیلا جائے گا، آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے سیکرٹری جنرل طیب محمود چٹھہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے سے ٹیمیں حصہ لیں گی، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیمیں اپنی رجسٹریشن 5 مئی تک کروا سکتی ہیں۔ طیب محمود کا مزید کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے صدر محمد جاوید ملک نے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے۔

loading...

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کو چین میں کھیلے جانے والے شنگھائی کپ بھیجا جائیگا جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد انٹر سکول انڈر 16 کپ اگست میں ہوگا،

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  جعلی افتتاحی تختیاں لگانے والے شہبازشریف کا سیاسی انجام قریب ہے‘ چودھری پرویزالٰہی

اپنا تبصرہ بھیجیں