عمران خان کے اندرون لاہور کے دورے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

عمران خان
loading...

چیئرمین پی ٹی آئی داتا دربار حاضری کے بعد بھاٹی چوک ،شاہ عالمی ،موچی گیٹ اور دہلی گیٹ سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کرینگے

لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کل اندرون لاہور کے دورے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔

عمران خان 24 اپریل کو شام 5 بجے داتا دربار حاضری دیں گے ۔جس کے بعد وہ بھاٹی چوک میں ممبر شپ کیمپ کا دورہ کریں گے ۔اس کے بعد یکے بعد دیگر عمران خان بھاٹی چوک سے شاہ عالمی ،موچی گیٹ اور دہلی گیٹ کا بھی دورہ کریں گے

مرکزی رہنماپی ٹی آئی شعیب صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دروے پر ااندرون لاہور کیمپوں کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے

عمران خان کا شیرانوالہ گیٹ میں ممبر شپ کیمپوں کا اختتامی وزٹ ہوگا

کٹاس راج مندر کی جھیل سیمنٹ فیکٹری کی وجہ سے خشک ہوئی ٗ چیف جسٹس

Spread the love

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں