بے نظیر بھٹو کا نامکمل مشن پورا کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری
loading...

لاڑکانہ:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں،بے نظیر بھٹو کا نامکمل مشن پورا کریں گے۔

لاڑکانہ اور رتوڈیرو میں کارکنوں سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام ہمیں کامیاب کرائیں ،میں نے صرف ذمہ داری ہی نہیں ڈنڈا بھی اٹھالیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا راستہ روکنے کیلئے جعلی سیاستدانوں نے اتحاد بنالیا ہے ،انتخابات میں عوام دشمن قوتوں کو شکست ہوگی۔

بلاو ل بھٹو نے یہ بھی کہا کہ ملک میں جمہوریت کیقیام میں حالیہ انتخابات اہمیت رکھتیہیں ، آج کارکنوں پر بھاری ذمہ داری آچکی ہے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے حلقہ این اے 246 لیاری سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں