ہنٹر بیف کٹلٹس بنانے کی ترکیب

ہنٹر بیف کٹلٹس
loading...

ہنٹر بیف کٹلٹس بنانے کے اجزاء

 ہنٹر بیف کے قتلے چار سے پانچ عدد

2 آلو تین عدد درمیانے

3 نمک حسب ذائقہ

4 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

5 چاٹ مصالحہ آدھا چا ئے کا چمچ

ہنٹر بیف کٹلٹس

6 انڈے دوعدد

7 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

8 کوکنگ آئل حسب ضرورت

ہنٹر بیف کٹلٹس

ہنٹر بیف کٹلٹس بنانے کا طریقہ

  1. بازار سے تیار ہنٹر بیف کے گول قتلے کٹوالیں (یاگھر پر ہنٹر بیف تیار کرلیں ) ۔
  2. آلو ؤں کو ابال کر میش کریں اور اس نمک ،کالی مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
  3. اس مکسچر کی دو ٹکیہ بنا کر درمیان میں ہنٹر بیف رکھ کر کٹلٹس بنائیں ،تمام کٹلٹس اسی طرح تیار کر لیں ۔
  4. پھر انھیں پھنٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں ۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں داؤد چورنگی سے ٹاور تک پیپلز بس سروس کا آغاز

اپنا تبصرہ بھیجیں